Skip to main content

رابعہ سعد ملک

Submitted by talhaoffice03@… on

رابعہ سعد ملک، سلیم حبیب یونیورسٹی کراچی میں بی بی اے کی طالبہ ہیں، جنہیں سماجی مسائل، کمیونٹی سروسز، اور ڈیجیٹل میڈیا میں گہری دلچسپی ہے۔ انہوں نے ماحولیاتی سرگرمیوں پر مضامین لکھے ہیں اور مستقبل میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور فنٹیک جیسے موضوعات پر کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔ رابعہ کا مقصد ہم قدم میگزین میں کلیدی مسائل پر شعور اجاگر کرنا ہے۔