دنیا کے ہر گوشے میں ایسی تنظیمیں موجود ہیں جو اسلامی خطوط پر معاشرے کی تعمیرِ نو اور اسلامی ریاست کے قیام کے لیے کوشش کررہی ہیں۔ ایسی کوششوں کو ’’تحریکِ اسلامی‘‘ کہا جاتا ہے ۔۔۔
دنیا کے ہر گوشے میں ایسی تنظیمیں موجود ہیں جو اسلامی خطوط پر معاشرے کی تعمیرِ نو اور اسلامی ریاست کے قیام کے لیے کوشش کررہی ہیں۔ ایسی کوششوں کو ’’تحریکِ اسلامی‘‘ کہا جاتا ہے۔ مسلمان دنیا، تحریکِ اسلامی سے بڑی حد تک واقف ہے اور اب غیر مسلم دنیا اور عالمی ذرائعِ ابلاغ بھی اس تحریک سے واقف ہورہے ہیں گرچہ وہ اس کے بارے میں متعدد غلط فہمیوں کا شکار ہیں۔ تحریکِ اسل