نوجوان سُستی و کاہلی سے کیسے بچیں؟
اللہ رب العزت نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔البتہ اس کی فطرت میں ایسی خامیاں بھی رکھی ہیں جن پر توجہ نہ دی جائے اور انہیں دور کرنے کی کوشش نہ کی جائے تو انسان اپنے مقام انسانیت سے نیچے گرکر جانوروں کے زمر ے میں آجاتا ہے۔