Skip to main content

اقصىٰ بنتِ اعجاز

Submitted by talhaoffice03@… on

میرا نام اقصیٰ بنتِ اعجاز ہے۔ میں الیکٹریکل انجینیرنگ کی طالبہ ہوں۔ مجھے شاعری اور آرٹس سے بہت لگاؤ ہے ۔لکھنا مجھے زندگی کی حقیقتوں کو بیان کرنے میں مدد کرتا ہے ۔میرے نزدیک زندگی کی ہر چیز میں خوبصورتی ہے اور مجھے وہ اپنے الفاظ میں ظاہر کرنا پسند ہے

Author Picture
Aqsa Bint E Ejaz