اکتوبر ۲۰۲۴
حمد
ہر جا پہ بزمِ ارض میں قبضہ خدا کا ہے
شایاں نہیں کسی کو یہ رتبہ خدا کا ہے
ذرے کی کیا مجال جا پہنچے خورشید کو
آئینہ سچ بولتا ہے
آئینہ سچ بولتا ہے
مجھے تبھی تو اس سے نفرت ہے
آئینہ سچ دکھاتا ہے
تبھی تو اس سے ڈرتا ہوں
کہ چند باتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر جھوٹ ہی جچتا ہے
چند بھید ایسے ہوتے ہیں جو ظاہر نہ ہوں تو بہتر ہے
پر تف ہے اس آئینے پر
یہ آئینہ صاف دکھاتا ہے
تبھی تو ٹوٹ جاتا ہے ـ
ناصحؔ عبد اللہ
جمال الدین افغانی - مسلم نشاۃ ثانیہ کے پیشرو
پاکستان کی معاشی حالت اور مالی سال 2025 کے وفاقی بجٹ کا جامع تجزیہ
نوجوان سُستی و کاہلی سے کیسے بچیں؟
قضیہ فلسطین اور بی ڈی ایس تحریک
فلسطینیوں نے مزاحمت کے لئے جن راستوں کو اپنایا ان میں سے ایک بی ڈی ایس ہے۔ بی ڈی ایس مخفف ہے انگریزی کے بائیکاٹ، ڈیس انوسٹمنٹ اورسانکشن کا، یعنی انقطاع، ترکِ سرمایہ کاری اور پابندی کی تحریک۔
انتخابی نتائج اور ہندوستانی سیاست
سید سعادت اللہ حسینی (امیر جماعتِ اسلامی ہند) ۔۲۰۲۴ انتخابات ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔
انڈونیشیائی قوم، 'بھنیکا تنگل' ایکا یعنی 'تنوع میں اتحاد' پر عمل پیرا
پوپ فرانسس کا وزیر اعظم کی دعوت کو قبول نہ کرنا ملک میں اقلیتوں کے تئیں متعدد خدشات کا اظہار
اردن کے انتخابات ؛ووٹ اخوانیوں کے، کرسیاں دوسروں کی
دس ستمبر کو اردن کے مجلس النواب (قومی اسمبلی یا لوک سبھا) کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ مراقش کی طرح یہاں بھی انتخابی نظام کچھ اس طرح تشکیل دیاگیا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کرسکے۔ انفرادی امیداروں کیلئے اٹھارہ اضلاع میں ستانوے حلقے بنائے گئے ہیں، جبکہ متناسب نمائندگی کے ذریعے اکتالیس نشستوں پر پارٹیوں کے نمائندے منتخب کئے جاتے ہیں، جن میں سے بارہ نشستیں اقلی