اراکین جمعیت
میں جو ابھرا تو سن رکھا تھا
کہ رزم حق و باطل یہاں پر
جاری ہے ہر سو جہاں تم چلو گے
وہ مختصر سی قوت فقط چند کاندھے
جو محو ہیں بطلان طاغوت و جہل میں
حیرانی تھی مجھ کو کہ کیسے یہ دنیا
میں جو ابھرا تو سن رکھا تھا
کہ رزم حق و باطل یہاں پر
جاری ہے ہر سو جہاں تم چلو گے
وہ مختصر سی قوت فقط چند کاندھے
جو محو ہیں بطلان طاغوت و جہل میں
حیرانی تھی مجھ کو کہ کیسے یہ دنیا
طلبہ یونینز کو دنیا بھر میں جمہوریت کی نرسری کہا جاتا ہے۔کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ یونینوں کے باقاعدہ انتخابات کروائے جاتے ہیں۔ جن میں تمام طلبہ اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہیں اور اس طرح جمہوری طریقے سے طلبہ یونین منتخب ہوتی ہے جو طلبہ کی حقیقی نمائندہ ہوتی ہے۔ طلبہ یونین ایک تسلیم شدہ ادارہ ہوتی ہے جس کو عموما آئین تحفظ دیتا ہے۔ اقوام متحدہ کا بنیادی انسانی حقو
پاکستان میں خواندگی کی شرح تسلی بخش نہیں ہے۔ 240 ملین کی آبادی والے ملک کے ترقی یافتہ ملک نہ بن پانے کی ایک بڑی وجہ تعلیمی شعبے میں عدم پیشرفت ہے۔ موجودہ اقتصادی بحران اور سیاسی استحکام کے علاوہ، کم خواندگی کی شرح سب سے بڑا مسئلہ ہے، اور پاکستان کی ترقی پر اس کے منفی اثرات واضح اور نمایاں ہیں۔