Skip to main content

آمنہ جمشید

Submitted by talhaoffice03@… on

آمنہ جمشید قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بی ایس اکنامکس کی طالبہ ہیں۔ انہیں کیریئر کونسلنگ اور طلبہ کے مسائل میں گہری دلچسپی ہے اور انہوں نے اس موضوع پر مضامین لکھے ہیں۔ مستقبل میں، آمنہ معاشی ترقی اور گرین انفراسٹرکچر پر کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔