انسان ،جذبات اور ذہانت کا تعلق:
انسان ،جذبات اور ذہانت کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے،تو اول تو یہ تعلق سمجھنے کی ضرورت ہے۔انسان دراصل دو چیزوں کا مجموعہ ہے ۔ ایک جسم اور دوسراروح ۔جو اس میں روح کا حصہ ہے اس کا تعلق دل سے اور دماغ سے ہے۔اور اس دل کا تعلق جذبات سے جبکہ دماغ کا تعلق ذہانت سے ہے ۔انسان کی مکمل نشونما کے لئے روح کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے یعنی اس کے دل اور دماغ کا زندہ ہونا اور ذہانت و جذبات کا خالص ہونا صحت مند انسانی وجود کو مکمل کرنے میں بہت اہم ہے۔ ا
انسان اور ذہانت: