طبی تعلیم اورخواتین بے روزگاری
اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت کی بات کریں تو نومولود بیٹیوں کو زندہ دفن کر دینے کی تاریخ عام ملتی ہے۔ اُس دور میں عورت کو پس پشت رکھنے کا قصور وار جاہل زمانے کو تصور کیا جاتا ہے مگر آج جب انسان چاند پر پہنچ چکا ہے اور ہر شعبے میں جدیدیت کا علم بلند کیے کھڑا ہے۔ خواتین کی فلاح و بہبود اور ان کے لیے بیش بہا مواقع کی فراہمی کے لیے مختلف ادارے کام کر رہے ہیں پھر کیا و