نظریہِ پاکستان: نئی نسل کی ذمہ داری
یہ بات تو عام طور پر کہی جاتی ہے کہ پاکستان مدینہ منورہ کے بعد کرہ ارض پر اسلام کے نظریہ "لا الہ الا اللہ" کی بنیاد پر وجود میں آنے والی پہلی مملکت خدا داد ہے۔ پاکستان کا قیام بلاشبہ بیسویں صدی کا عظیم معجزہ ہے، اس عطیہ خداوندی کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ قومیں اپنے نظریات کی بنا پر زندہ رہتی ہیں، اور اپنی تاریخ کو بھلا بیٹھنے والوں کا وجود کائنات زیادہ دیر بردا