کھاؤ اور لگاؤ ۔۔۔
یہ صدیوں بعد ہوا ہے کہ، مغرب خود جنگ و جدل اور اندرونی خلفشار کا شکار ہے، فلسطین اور یوکرائن جنگ کا اصل نقصان مغرب کو، مغربی معیشت و تہزیب کو ہو رہا ہے اور تقابل میں ایشیاء اور لاطینی امریکہ اور افریقہ سست روی سے ہی سہی لیکن سوئے ترقی گامزن ہیں۔