
بڑھتی ہوئی بےروزگاری
پاکستان کی موجودہ اقتصادی و معاشرتی حالت نوجوانوں کےمستقبل کے حوالے سے سنگین سوالات اُٹھا رہی ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ضیاع ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں کے اعداد و شمار اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ ہمارے نوجوان روزگار کے مواقع نہ ملنے کی وَجہ سے ملک چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔ 2024ء میں تقریباً 727,000 نوجوانوں