
نوجوان نسل کو والدین کی ضرورت
ہوتا یہ ہے کہ بچپن اور لڑکپن میں تو بہت سے والدین بچوں کی تربیت کے تحت کسی قدر سنجیدہ ہوتے ہیں لیکن بچے جب بلوغت کو پہنچ جاتے ہیں تو بیشتر والدین اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ اب وہ اپنی تمام تر تربیتی ذمہ داریوں سے فارغ ہوگئے اور ان کے بالغ بچے اپنی زندگی اپنے بل بوتے پر گزارنے کے قابل ہوگئے۔ جب کہ سچی بات یہ ہے کہ اولاد کے بالغ ہوجانے پر والدین کی ذمہ داریاں مکمل