آج برگر ،پیزا، موبائل گزیدہ نسوانی نسل کی عمومی گفتگو کچھ اس طرح ہوثی ہے ۔ شادی کی ایک تقریب میں چار ،پانچ سہیلیاں بیٹھی تھیں ۔ سنیئے ذرا کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔
"یار (ذرا کھینچ کر) میرے میاں بڑے سدھو ہیں ۔ پتہ نہیں بچپن میں کسی نے ایک شیمپو کے بارے میں رائے دے دی کہ بڑا اچھا ہے بال مضبوط کرتا ہے ۔۔ آآآج تک وہی شیمپو چل رہا ہے "